the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،30مارچ(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی ہندوستان یورپی یونین کانفرنس میں حصہ لینے کے لئے ایک روزہ دورے پر بیلجیم پہنچے گئے ہیں. وزیر اعظم نریندر مودی تین ممالک کے دورے کے تحت آج دیر رات برسلز کے لئے روانہ ہوئے تھے. بیلجیم کے دارالحکومت برسلس میں



پی ایم مودی کو گارڈ آف آنر دیا گیا. پی ایم یہاں ہندوستان یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں شامل ہوں گے.
مودی برسلز کے بعد واشنگٹن جائیں گے جہاں وہ 31 مارچ اور یکم اپریل کو جوہری سلامتی کانفرنس میں شرکت کریں گے. اس کے بعد وہ دو دنوں کے دورے پر سعودی عرب جائیں گے جہاں توانائی اور سیکورٹی تعاون پر زور دیا جائے گا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.